انتخابی اصلاحات کے بغیر شفاف الیکشن ممکن نہیں،عبدالاکبر چترالی
رہنما جماعت اسلامی عبدالاکبر چترالی نے کہا ہے کہالیکشن کمیشن آزاد نہیں ہے، کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں تاخیر سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کی گئی، ذمہ دار حکومت ہے ،بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا اعلان گزشتہ رات کو ہی ہوجانا چاہیے تھا،انتخابی اصلاحات کے بغیر شفاف الیکشن ممکن نہیں،شفاف الیکشن ہوتے نظرنہیں […]