مولانا عبدالستار خان نیازی مجاہد ملت
تحریک پاکستان کی اہم شخصیت،سیاسی و مذہبی رہنما مولانا عبدالستار خان نیازی کو دنیاسے گئے ہوئے 22سال ہوگئے اس مجاہد ملت کی برسی ہر سال 2 مئی کو منائی جائی جاتی ہے مولانا عبدالستار خان نیازی اکتوبر 1915ءکو میانوالی ضلع کے ایک معزز نیازی خاندان میں پیدا ہوئے اعلیٰ تعلیم کے حصول کے بعد انہوں […]