
آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کے فل بینچ نے توہینِ عدالت کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ فیصلہ چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں فل بینچ نے سنایا۔ عدالت نے سیشن جج کو کمرہ عدالت سے گرفتار
خیرپور میں پسند کی شادی کرنے پر کزن کو زہر دے کر خاندان کے 13 افراد کو قتل کرنے کے مقدمے میں ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔پولیس دونوں گرفتار ملزمان کو آج عدالت میں پیش کر
لاہور ہائیکورٹ میں مرغی کی قیمتیں مقرر کرنے اور بھاری جرمانوں کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت درخواست گزاروں کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ
عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہم عدالت کے سامنے سوال رکھیں گے کہ جو جماعت دو ڈھائی سو سرکاری تنصیبات پر حملوں میں ملوث ہو، کیا اسے سیاسی جماعت کہا جا سکتا ہے؟بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا
پارلیمنٹ میں مخصوص نشستوں پر حلف لینے والے ممبران نے ذاتی طور پر عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا۔اس سے قبل ان ممبرانِ قومی و صوبائی اسمبلی کو حلف لینے کے بعد سپریم کورٹ نے معطل کردیا تھا۔ذرائع کے مطابق اب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آرڈر معطل کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔عدالت عالیہ نے انجم عقیل خان کو
سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے تبدیلی کیسے ہوسکتی ہے؟ ایک طرف پارلیمنٹ نے قانون بنایا ہے، پارلیمنٹ کے
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ معاوضہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 15 سال سے لاپتہ خیبرپختونخوا کے شہری
فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عدالت کا جوفیصلہ بھی ہوا اس پر عمل کروں گا۔واوڈا نے کہا کہ عدالت نے ابھی مصطفی کمال کا کیس سنا ہے، جب میرا کیس سنے گا تو پتہ چل جائے گا۔ معافی مانگنا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایجنسیز کے کام کرنے کا طریقہ کار واضح ہو جائے تو اچھا ہوگا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتہ بلوچ طلبا کی بازیابی اور کمیشن کی سفارشات