خاص خبریں

عدالتی فیصلے سے نظریۂ محبت جھلک رہا ہے، حمد اللّٰہ

حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ آج کے عدالتی فیصلے سے نظریہ سہولت کے ساتھ نظریہ محبت بھی جھلک رہا ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ڈی ایم ترجمان نے ردعمل دیا اور کہا کہ ہمیشہ لو اسٹوری پر مبنی فیصلوں نے ملکی سالمیت […]

Read More