عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ آمدن سے سپریم کورٹ کو حصہ ملے گا؟ چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ آمدن سے سپریم کورٹ کو حصہ ملے گا؟ جس سے کمرہ عدالت میں قہقہے گونج اٹھے۔دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فا ئز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی عدالتی کارروائی کی براہ […]