علاج بغیر ادوایات کے ممکن ہے
ملک صاحب کوڈرائیور نصیر کے کینسر کا پتہ چلا تو پریشان ایسے تھے جیسے ان کا اپنا عزیز اس موذی مرض کا شکار ہو ۔ اس پریشانی میں میرے دوست نے مجھ سے رابطہ کیا کہا اپ اس بیماری سے گزر چکے ہیں مجھے اس میں اپ کی رہنمائی چاہیے۔ مجھے اس مشکل گھڑی میں […]