عمرانی ٹولے نے ملک کو فتنے میں مبتلا کر دیا،رانا ثناء اللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگئی، ہم سمجھ رہے تھے کہ 500 کارکنان گرفتاریاں دیں گے مگر چند درجن نے ہی گرفتاری دی۔ ہمارے نمائندے کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا […]