پاکستان

عمران خان اداروں کو بدنام کرنے کی حدودعبورکرچکا، آصف علی زرداری

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان اداروں کو بدنام کرنے کی حدود عبور کرچکا ہے جسے اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش نے عمران خان کا حقیقی چہرہ بے نقاب کردیا ہے، بس بہت ہوگیا، غیرملکی ایجنٹ […]

Read More