عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس سماعت کیلیے مقرر
احتساب عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایک روز قبل نیب کی جانب سے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی خلاف دائر ہونے والے ریفرنس پر احتساب عدالت میں 23 دسمبر کو سماعت جج محمد […]