عمران خان سے مذاکرات کے بعد آپریشن ملتوی، پولیس نفری ہٹانے کی ہدایت
لاہور: حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد نگراں وزیر اعلیٰ نے زمان پارک سے پولیس نفری ہٹانے کی ہدایت کردی۔عمران خان کی رہائش گاہ کی تلاشی لینے کے لیے مذاکرات کی غرض سے کمشنر لاہور کی سربراہی میں پولیس اور دیگر سرکاری افسران پر مشتمل ٹیم […]