عمران خان نے امریکہ کیساتھ مل کر چلنے اور خوشگوار تعلقات استوار کرنے کے عزم کا اظہار کر دیا
عمران خان نے ایک بار پھر امریکہ کے ساتھ مل کر چلنے اور خوشگوار تعلقات استوار کرنے کے عزم کا اظہار کر دیا، اس بار انہوں نے امریکی پارلیمینٹرینز کے وفد کے ساتھ ملاقات میں اس خواہش کا اظہار کیا۔زمان پارک لاہور میں ہونے والی ملاقات میں امریکی وفد میں کیلیفورنیا پارلیمینٹ کے ممبران کرس […]