عمران خان پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلے گا، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان نے عسکری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کروائی اور اس پر عمل درآمد بھی کروایا۔انہوں نے کہا کہ عسکری […]