القادر ٹرسٹ کیس : عمران خان پوزیشن واضح کریں!
اس میں کوئی شک نہیں کہ اس وقت تحریک انصاف پر کڑا وقت چل رہا ہے، تمام قیاس آرائیاں دم توڑ چکی ہیں کہ تحریک انصاف کی اندر کھاتے ڈیل ہو چکی ہے، یا اسے دوبارہ آشیرباد حاصل ہو جائے گا۔تبھی ان پر روزانہ کی بنیاد پر نئے مقدمات بن رہے ہیں، جو کیا اس […]