عمران خان کا ’بااختیار لوگوں‘ سے مذاکرات کیلیے کمیٹی بنانے کا اعلان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بااختیار لوگوں سے بات چیت کے لیے کمیٹی بنا رہا ہوں، جو دو نکات پر بات چیت کرے گی اور اگر میری ٹیم کو قائل کردیا گیا تو پیچھے ہٹ جاؤں گا۔قوم سے خطاب میں عمران خان نے دعویٰ کیا […]