عمران خان کیخلاف پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات عدالت میں پیش
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں پیش کردی گئیں۔صوبے میں سابق وزیراعظم کے خلاف مجموعی طور پر 6 مقدمات درج ہیں، جن میں سے 2 مقدمات میں عمران خان کو ڈسچارج کیا جا چکا ہے۔عدالت میں پیش کی گئی تفصیلات کے مطابق […]