عمران خان کیلئے ایک طرف جنرل (ر) فیض اور دوسری طرف بابا رحمتا موجود تھا، نائب صدر ن لیگ
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیے ایک طرف جنرل فیض اور دوسری طرف بابا رحمت لگا ہوا تھا، عدلیہ آج ابھی انہیں کھلی چھوٹ دے رہی ہے، عمران کے ساتھ ایک سلوک اور ہمارے ساتھ دوسرا سلوک کیا گیا۔اسلام آباد میں […]