عمران خان کی ورزش کیلیے سائیکل اڈیالہ جیل پہنچا دی گئی، حکام نے روک لیا
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی کی ورزش کے لیے سائیکل اڈیالہ جیل پہنچا دی گئی، تاہم جیل حکام نے سائیکل کو اندر لے جانے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی ورزش کرنے کے لیے سائیکل اڈیالہ جیل پہنچا دی گئی ہے، تاہم جیل انتظامیہ نے سائیکل کو اندر لے جانے سے […]