عمران خان کی گرفتاری؛ صدر مملکت کا وزیراعظم شہباز شریف کے نام خط
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور بعد کی صورت حال کے حوالے سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کے نام ایک خط لکھا ہے۔صدر مملکت کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ’’آپ کی توجہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے […]