عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس اور کارکنان میں تصادم
لاہور: توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس لاہور میں زمان پارک پہنچ گئی جہاں مزاحمت پر پولیس نے کارکنان پر لاٹھی چارج کردیا، واٹر کینن کا استعمال کیا جبکہ کارکنوں ںے پتھراؤ کیا، تصادم سے علاقہ میدان جنگ بن گیا ہے۔ اسلام آباد […]