عمران خان کی گرفتاری اور ردعمل
عمران خان کی گرفتاری کے بعد پورا ملک بند ہوگیا نہ صرف بند ہوگیا بلکہ مشتعل کارکنوں نے آگ لگا دی ان فسادات میں درجنوں افراد پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے ایسا لگتا ہے کہ انا پرستی، ذاتی خواہشات ، بے ایمانی اور بلیک میلنگ کے ذریعے ملک کو آگ میں دھکیل دیا گیا […]