عمران خان کی 9 مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف درخواستیں اعتراضات کے ساتھ کل سماعت کیلئے مقرر کردیں۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری سماعت کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل سلمان صفدر کے ذریعے ہائیکورٹ میں 9 درخواستیں دائر کر رکھی ہیں جس […]