پاکستان

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل ہوگیا۔توشہ خانہ کیس کی سماعت کے لیے نئے جج کو مقرر کر دیا گیا۔ توشہ خانہ کیس کی سماعت اب ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کریں گے۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کا تبادلہ سیشن […]

Read More
güvenilir kumar siteleri