عمران خان کے ساتھ جتنے بھی لوگ آئے انہیں ہم جانتے ہیں، فرخ حبیب
رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فرخ حبیب نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ جتنے بھی لوگ آئے تمام لوگوں کو ہم جانتے ہیں۔فرخ حبیب نے کہا کہ ہمارا معاملہ پریشر گروپ کا نہیں۔ جب عمران خان نکلتے ہیں تو عوام محبت میں نکلتے ہیں۔فرخ حبیب نے کہا کہ یہ جعلی مقدمات ہیں، […]