پاکستان

آرمی کیخلاف عمران خان کے بیان پر بلاول بھٹو کا رد عمل سامنے آگیا

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاک فوج کی اعلیٰ قیادت کیخلاف عمران خان کے بیان کی مذمت کی اور بھر پور احتجاج ریکارڈ کر وایا ۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک بار پھر ثابت ہوا کہ عمران خان ملک اور معاشرتی ہم آہنگی کے […]

Read More
پاکستان

عمران خان کا آصف زرداری اور شہباز شریف پر بڑا الزام

سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں الزام لگایا ہے کہ آصف زرداری اور شہباز شریف اپنا فیورٹ آرمی چیف لانا چاہتے ہیں۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے فیصل آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرادری اور نواز شریف نومبر میں اپنا فیورٹ آرمی چیف […]

Read More
پاکستان دلچسپ اور عجیب

گزشتہ حکومت نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، بلال اظہر

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے معیشت بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت نے چار سال میں ملکی معیشت کو تباہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے معیشت بلال اظہر کیانی نے جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی حکومت نے جاتے جاتے آئی […]

Read More
پاکستان

سیاسی جلسوں پرشازیہ مری نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی بجائے سیاسی جلسوں پر کروڑوں روپے خرچ کرنا پاکستان تحریک انصاف کا شرمناک عمل ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا مزید کہنا تھا کہ عالمی دنیا بارش، سیلاب […]

Read More
پاکستان

تحریک انصاف ملک کو دیوالیہ کرنا چاہتی تھی، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت نےآئی ایم ایف سے پیٹرول کی قیمت اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانے کا معاہدہ کیا تھا۔ مفتاح اسماعیل نے کہا عمران خان تو ملک کا قرض کم کرنے آئے تھے پھر قرضہ بڑھ کیسے گیا؟ ان کے دور میں لوگ چینی […]

Read More
پاکستان

عمران خان نے عوام کو تیار رہنے کا عندیا دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا بہاولپور میں وکلا کنونشن سے خطاب کے دوران  عوام کو تیار رہنے کا عندیا دے دیا ۔ سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں آپ لوگوں کو جہاد کے لیے تیار کرنے کے لیے آیا ہوں، پہلے سمجھ جائیں کہ جہاد کیا ہے، اگر […]

Read More