خاص خبریں

عمران خان کا الیکشن میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔انہوں نے ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ انتخابات سے قبل مجھے نااہل کرنا میرے بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔عمران […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان کے قومی اسمبلی کی نشست پر کاغذات نامزدگی جمع

میانوالی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 میانوالی سے کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بانی تحریک انصاف کے کاغذات برائے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 89 میانوالی ون سے جمع ہوگئے، ریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی جمع کر کے اس کی […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد، نااہلی برقرار

اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد ہوگئی، جس کے باعث عمران خان کی نااہلی برقرار ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کا سیشن کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس اسلام […]

Read More
پاکستان

عمران خان نے الیکشن میں حصہ نہ لیا تو 63فیصد پی ٹی آئی ووٹرز ووٹ نہیں ڈالیں گے

اسلام آباد: رواں سال جولائی میں ہونے والے گیلپ سروے کے نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر عمران خان پی ٹی آئی کے چیئرمین نہیں ہوں گے تو پی ٹی آئی کے 63 فیصد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کریں گے۔سروے میں سوال پوچھا گیا تھا کہ ’’اگر عمران خان پاکستان تحریک […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان نے سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت کا ٹرائل کورٹ کا حکم چیلنج کردیا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت کا ٹرائل کورٹ کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔عمران خان کی طرف سے وکیل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف دیا کہ سائفر عدالت کا 14دسمبر کا حکمنامہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 21 […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ نیب ریفرنس دائر

اسلام آباد: سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق عمران خان کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا۔ نیب نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کیا ہے جس میں نیب راولپنڈی […]

Read More
خاص خبریں

سائفر کیس؛ عمران خان نے فرد جرم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے فرد جرم سمیت سائفر کیس کی اب تک کی پوری کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔انہوں نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ سائفر کیس کی اب تک کی کارروائی کو غیر قانونی اور کالعدم قرار دے کر مجھے کیس سے ڈسچارج کیا جائے۔عمران خان نے […]

Read More
خاص خبریں

25 مئی لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ کیس میں عمران خان اور اسد عمر بری

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 25 مئی لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ کیسز میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور اسد عمر کو بری کر دیا۔کیس کی سماعت سول جج نوید خان نے کی، عدالت نے دیگر ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت 24 فروری تک ملتوی کر دی۔عمران خان اور اسدر […]

Read More
خاص خبریں

توہین الیکشن کمیشن کیس؛ عمران خان کی جیل ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سابق چئیرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے جیل ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کرتے […]

Read More
پاکستان

عمران خان کی تصویر میرے گھر میں لگی ہے وہ قومی ہیرو ہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ’’سلیبرٹی اور قومی ہیرو‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ‏کرکٹ میں سے پسندیدہ پلئیر عمران خان ہیں، میرے گھر میں ان کی تصویر لگی ہے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا مخالف […]

Read More