عمران ریاض کو کچھ ہوا تو سب کیخلاف کارروائی کروں گا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ اللہ نا کرے، اگر عمران ریاض کو کچھ ہوا تو میں ان سب کے خلاف کارروائی کروں گا۔صحافی عمران ریاض کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت میں آئی جی پنجاب نے عمران ریاض کی بازیابی کے لیے مزید مہلت مانگی جس پر […]