زائرین عمرہ کیلئے سعودی وزارت حج کی نئی ہدایات
اسلام آباد: سعودی وزارت حج وعمرہ نے زائرین عمرہ کیلئے نئی ہدایات جاری کردیں ۔ سعودی وزارت حج وعمرہ نے عمرہ زائرین کو مالی فراڈ سے بچنے کیلئے احتیاطی تدبیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔ سعودی وزارت حج نے کہا ہے کہ بینکنگ ایپس ڈاﺅن لوڈ کرنے میں احتیاط کریں ، بینک کارڈ […]