عوام کیلیے ریلیف، یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمتوں میں 80روپے فی کلو تک کمی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بجٹ سے پہلےعوام کیلئے خصوصی ریلیف کے تحت ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائزڈ گھی کی قیمتوں میں 80 روپے فی کلو کی شاندارکمی کردی گئی ہے۔ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان نے وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت فراہم کئے جانے […]