کالم

لولی پاپ کا فلسفہ اور عوام کی تقدیر

پاکستان میں حکمرانی کا سب سے آزمودہ ہتھیار شاید یہی ہے کہ عوام کو ہر کچھ عرصے بعد کوئی نیا لولی پاپ تھما دیا جائے۔ کبھی ٹریفک کے نظام کی بہتری، کبھی چالانز میں اصلاحاتی اضافہ، کبھی صفائی مہم، کبھی تجاوزات کے خلاف آپریشن، گویا ملکی ترقی کا سارا دارومدار اس بات پر ہے کہ […]

Read More