کالم

غزہ : امریکہ کا تیسری بار جنگ بندی قرارداد پر ”ویٹو حملہ”

اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ ”قبرستان” بن چکا ہے۔ زندگی کو تحفظ نہیں’ اہل فلسطین اپنے ہی آزاد ملک میں آزادی سے سانس نہیں لے سکتے ۔139دن سے جاری آگ اور خون کے اس بے رحم کھیل میں 29ہزار 870مسلمان شہادت کے درجے پر فائز ہو چکے، زخمی اور […]

Read More
دنیا

غزہ میں اسرائیلی جنگ کے 100 دن مکمل ہو گئے

7 اکتوبر 2023 سے غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے 100 دن مکمل ہو گئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں غزہ میں اب تک 23 ہزار 700 سے زائد فلسطینی شہید اور 60 ہزار زخمی ہوچکے ہیں۔اسرائیلی حملوں میں غزہ کی 45 سے 56 فیصد عمارتیں تباہ، 69 فیصد اسکولوں کی عمارتوں کو […]

Read More
دنیا

غزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی علاقوں پر شدید بمباری، مزید 250 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی علاقوں پر شدید بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے سڑکیں تباہ ہوگئیں جبکہ ایمبولینسوں کو زخمیوں تک پہنچنے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے پیر کے […]

Read More
دنیا

غزہ، اسرائیلی فوج کے حملے جاری، شہداء کی تعداد 20 ہزار 500 ہوگئی

غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، چوبیس گھنٹوں میں 200 مقامات پر بم باری کی گئی جس میں مزید 166 فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی فوج کے مختلف علاقوں میں حملوں سے فلسطینی شہداء کی مجموعی تعداد 20 ہزار 500 ہوگئی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق غزہ میں القسام بریگیڈ نے جبالیا میں اسرائیلی فوجیوں […]

Read More
دنیا

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری،24 گھنٹوں میں دو سو سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، چوبیس گھنٹوں میں دو سو سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 5 اسرائیلی یرغمالی بھی مارے گئے۔اسرائیل نے حماس کے ایک اہم رہنما حسن العتریش کو ہلاک کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے، جس پر حماس کو ہتھیار فراہم کرنے […]

Read More
خاص خبریں دنیا

اسرائیلی فوج کی 24 گھنٹوں میں غزہ کے 230 مقامات پر بمباری ، 100 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی رفح کراسنگ اور جبالیا کیمپ سمیت گزشتہ 24 گھنٹوں میں 230 مقامات پر شدید گولا باری کے نتیجے میں سو سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔صیہونی فوج نے ہلال احمر کی عمارت کا گھیراؤ کرلیا اور اسرائیل کی جانب سے غزہ کے علاقے شجاعیہ پر بھی قبضے کا دعویٰ کیا گیا ہے جبکہ […]

Read More
پاکستان

غزہ پراسرائیلی حملوں کے 11 ہفتے، فلسطینی شہدا کی تعداد 19 ہزار سے متجاوز

غزہ: غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ ایک روز میں 100 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری سے ایک ہی روز میں 100 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اکتوبر کی 7 تاریخ سے غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں اب تک شہدا کی تعداد 19 ہزار […]

Read More
دنیا

غزہ پر اسرائیلی حملے جنگ نہیں، دہشتگردی ہیں: پوپ فرانسس

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں کو دہشت گردی قرار دے دیا۔پوپ فرانسس نے ہفتہ وار دعائیہ خطاب میں اسرائیل کے چہرے سے نقاب اتار پھینکا اور عالمی برادری کا ضمیر جھنجھوڑنے کی ایک اور کوشش کرتے ہوئے کہا کہ غزہ پر اسرائیلی حملے جنگ […]

Read More
دنیا

اسرائیل کا جنگی جنون برقرار، عالمی دباؤ کے باوجودغزہ میں جنگ جاری رکھنے پر بضد

جنگی جنون میں مبتلا اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے عالمی دباؤ کو نظرانداز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل آخر تک جنگ جاری رکھے گا، ہمیں کوئی چیز نہیں روک سکتی۔ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے جنگ جاری رکھنے پر بضد اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ فتح کے حصول تک غزہ میں اسرائیل کی […]

Read More
دنیا

غزہ کیساتھ اظہار یکجہتی پر حماس کا پاکستان کا شکریہ

حماس کا کہنا ہے کہ ہم فلسطینی عوام ، غزہ کے لوگوں کیساتھ مثالی اظہار یکجہتی پر پاکستان کویت اردن کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔حما س کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یمن ، انڈونیشیا ،ملائیشیا ودیگر عرب اور اسلامی ممالک کے عوام کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں […]

Read More