غلط فےصلے اور ان کے نتائج
انسان زندگی مےں کئی فےصلے کرتا ہے ۔بعد ازاں کسی فےصلے کے بھےانک نتےجہ پر اس کے پاس صرف کاش اور پچھتاوا رہ جاتا ہے کہ کاش وہ ےہ فےصلہ نہ کرتا ،اگر اےسا نہ کرتا تو اےسا ہو جاتا ۔بہرحال زندگی کا دورانےہ ےوں ہی رواں دواں اور چلتا رہتا ہے ۔ےہ تو انفرادی […]
