اسلام آباد میں سینیٹر اعظم سواتی کی اہلیہ کا فارم ہاؤس سیل
اسلام آباد:کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے)نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی اہلیہ طاہرہ سواتی سمیت چار فارم ہاؤس کو سیل کردیا۔سی ڈی اے نے غیر قانونی تعمیرات پر متعدد مرتبہ جاری کئے گئے شوکاز نوٹسز پر عملدرآمدنہ کرنے اور سی ڈی اے کیخلاف عدالت سے حاصل کیا گیا حکم ا متناعی خارج […]
