فلڈ اینڈ ڈراٹ۔۔۔
پاکستان کی سرزمین کو اللہ تعالی نے بے شمار قدرتی وسائل سے نوازا ہے۔ ان وسائل میں سب سے بڑی نعمت پانی ہے جو زندگی کی بقا کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ پاکستان دریاں کی سرزمین ہے، شمال میں گلیشیئرز اور پہاڑوں سے بہنے والے ندی نالے، وسطی علاقوں میں دریاں کا […]
