خاص خبریں

فوجی عدالتیں؛ حکومت نے ملزمان کو اپیل کا حق دینے سے متعلق ایک ماہ کی مہلت مانگ لی

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس میں اٹارنی جنرل نے 9 مئی کے واقعات پر ملٹری کورٹس کے ٹرائل کے فیصلوں میں تفصیلی وجوہات کا ذکر ہونے سے متعلق سپریم کورٹ کو یقین دہانی کروا دی جبکہ زیر حراست 102 افراد کو اپیل کا حق دینے کے معاملے پر قانون […]

Read More