فوج کی اعلیٰ قیادت نے کالعدم ٹی ٹی پی سے متعلق افغانستان کا مؤقف مسترد کردیا
راولپنڈی: پاک فوج کی اعلیٰ قیادت نے افغان طالبان کے ان دعوؤں کو مسترد کردیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) ان کی سرزمین سے کام نہیں کررہی، فوجی قیادت نے واضح کیا کہ دہشت گرد تنظیم کی نہ صرف سرحد پار پناہ گاہیں ہیں بلکہ جدید […]