فیک نیوز کیا کیا بگاڑ پیدا کر سکتی ہے
دنیا میں کچھ تعلقات مفادات کے تحت بنتے ہیں اور وقت کے ساتھ ختم ہو جاتے ہیں، لیکن کچھ رشتے دلوں سے جڑتے ہیں اور وقت کے ساتھ مضبوط ہوتے چلے جاتے ہیں۔ پاکستان اور سعودی عرب کا رشتہ ایسا ہی ایک رشتہ ہے جو محض دو ملکوں کے درمیان نہیں بلکہ دو ملتوں کے […]
