بیٹی کی اسکول کی فیس ادا کرنے سے قاصرتھا ، عمر اکمل جذباتی ہوگئے
عمرا کمل اپنی زندگی کے مشکل حالات کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔شو میں انہوں نے اپنے میچ فکسنگ سکینڈل کے بارے میں قانونی طریقہ کار پر عمل کرنے کیوجہ بتائی انہوں نے کہاکہ وہ مقدمہ جیت چکے ہیں ۔عمرا کمل نے کیس لڑنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کیس […]