قاضی حسین احمد کی برسی آج منا ئ جا ر ہی ہے
جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد کی برسی آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں منا ئ جا ر ہی ہے قاضی حسین احمد 1938 ء میں ضلع نوشہرہ (صوبہ خیبر پختونخوا) کے گاؤں زیارت کاکا صاحب میں پیدا ہوئے۔ والد مولانا قاضی محمد عبد الرب صاحب ایک ممتازعالم دین تھے اوراپنے علمی رسوخ […]