قتل کی وارداتوں میں ملوث اشتہاری دبئی سے گرفتار February 16, 2023 لاہور: پنجاب پولیس کو قتل اور اقدام قتل کی وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزمان کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کر کے پاکستان منتقل کردیا گیا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر اندرون ملک و بیرون ملک اشتہاریوں « مزید پڑھیں