اب مراعات یافتہ طبقہ قربانیاں دیں
وطن عزیز تحفے میں نہیں ملا بلکہ طویل جدوجہد اور عظیم قربانیوں سے ملا ۔ برصغیر پاک وہند کے بٹوارے کے وقت لاکھوں خاندانوں کو اپنا گھر بار چھوڑنا پڑا، لاکھوں افراد قتل ہوئے، لاتعدادلوگ مضروب ہوئے ،ہزاروں خواتین کی عصمت دری ہوئی، لوگوں نے بھوک سمیت متعددصعوبیتں جھیلیں ۔ 75 سالوں کے بعد بھی […]