آئی ایم ایف کی جانب سے قرضہ کی منظوری
بالاخر آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 3ارب کی قرض کی منظوری دیتے ہوئے پہلی قسط 1.2ڈالر فوری طور پر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ متحدہ عرب امارات نے بھی 1ارب ڈالر سٹیٹ بینک میں جمع کروادیئے، جس سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 3ارب ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے ، اس […]