پاکستان

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد بڑھانے، سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں توسیع کے بل منظور کر لیے

اسلام آباد – قومی اسمبلی نے پیر کو سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد میں اضافے اور سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں توسیع کے بل اپوزیشن کے ہنگامے کے درمیان پیش کیے جانے کے فوراً بعد منظور کر لیے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت دو گھنٹے تاخیر سے شروع […]

Read More