قومی اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے حتمی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہوا، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قومی اسملی تحلیل کرنے کی تاریخ کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔قومی اسمبلی کی تحلیل کے بارے میں میڈیا رپورٹس پر بیان دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا ، پی […]