پاکستان

قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ عطاء مری شہداء کے ذکر پر روپڑیں

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ عطاء مری شہداء کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔قومی اسمبلی کے سانحہ پشاور کے حوالے سے بلائے جانے والے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شازیہ عطا مری نے کہا کہ سانحہ پشاور کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے،پاکستان آج بھی […]

Read More
güvenilir kumar siteleri