کالم

قومی ترانے کی حرمت ،پی ٹی ایم و ایمنسٹی کا متنازع کردار

پاکستان کا قومی ترانہ محض چند سروں کی ترتیب نہیں، یہ ہمارے اجتماعی وجود کی وہ آہٹ ہے جس میں ہماری تاریخ کی گرد، ہمارے شہیدوں کا لہو، ہمارے بزرگوں کی قربانیاں اور ہماری آنے والی نسلوں کے خواب یکجا ہو کر ایک قوم کا چہرہ بن جاتے ہیں۔ جب یہ نغمہ فضا میں گونجتا […]

Read More