قومی سلامتی کمیٹی نے دہشت گردی کے خلاف جامع آپریشن کی منظوری دے دی
اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے ملک میں جاری دہشت گردی کے خلاف جامع آپریشن کی منظوری دے دی، جس کے لیے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے جو ایک ہفتے میں سفارشات پیش کرے گی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاک فضائیہ اور […]