پاکستان

قوم کی بیٹیوں کی ہمت اور قابلیت دنیا کو بدل سکتی ہے ، مریم نواز شریف

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم کی بیٹیوں کی ہمت، عزم اور صلاحیت دنیا کو بدل سکتی ہے۔بچیوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں مریم نواز شریف نے کہا کہ ہماری بیٹیاں، بہنیں اور بچیاں قوم کا مستقبل ہیں۔ بیٹیوں کے خوابوں اور صلاحیتوں کو پروان چڑھانا نہ […]

Read More