قیادت کی تبدیلی پاکستان ٹیم کو پیچھے لے گئی، ہربھجن
سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ قیادت کی تبدیلی پاکستان ٹیم کو پیچھے لے گئی، فیصلہ درست وقت پر نہیں کیا گیا۔ہربھجن سنگھ نے کہا کہ کپتان کی تبدیلی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی خراب کارکردگی کا ردعمل تھا، پاکستان اور بھارت میں کرکٹ بہت بڑا کھیل ہے، ان ممالک کیلیے میگا […]