وزیراعلیٰ کی قیادت میں عوام اسلام آباد کی طرف مارچ کرینگے ، بیرسٹرسیف
یبرپختونخواہ حکومت کے مشیر اطلاعات نے اسلام آباد جلسہ معطل کرنے کو ظلم و جبر اور وفاقی حکومت کا غیر آئینی قدم قرار دے دیا ہے۔خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی عوامی طاقت نے جعلی فارم 47 حکومت اور ایوانوں کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔مشیر اطلاعات […]