قیامت خیز گرمی یوم تکبیر اور وزیراعلیٰ پنجاب
اس بار مئی تو بے رحم اور قاتل بنتاجا رہا ہے طلوع ہوتا سورج اپنے ساتھ آگ برساتی کرنیں لے کر کچھ اس طرح سے چڑھائی کرتا ہے کہ دوپہر سے پہلے گلیاں بازار سنسان ہو جاتے ہیں ،باقی کی کسر اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نکال دیتی ہے اور یہ سلسلہ ہے کہ […]